Compartir
Aal Ahmed Suroor ki Aap biti Khawb baqi hain ka Tanqidi Mutalea (en Urdu)
Mohammed Abdul Majid
(Autor)
·
Taemeer Publications
· Tapa Blanda
Aal Ahmed Suroor ki Aap biti Khawb baqi hain ka Tanqidi Mutalea (en Urdu) - Mohammed Abdul Majid
$ 23.99
$ 29.99
Ahorras: $ 6.00
Elige la lista en la que quieres agregar tu producto o crea una nueva lista
✓ Producto agregado correctamente a la lista de deseos.
Ir a Mis ListasSe enviará desde nuestra bodega entre el
Jueves 01 de Agosto y el
Viernes 02 de Agosto.
Lo recibirás en cualquier lugar de Estados Unidos entre 1 y 3 días hábiles luego del envío.
Reseña del libro "Aal Ahmed Suroor ki Aap biti Khawb baqi hain ka Tanqidi Mutalea (en Urdu)"
This book presents literary and critical review of the biography of Aal Ahmed Suroor named as 'Khawb baqi hain'.آل احمد سرور اردو کے قد آور نقاد، ادیب اور شاعر گزرے ہیں۔ انہوں نے اپنی تحریروں سے اردو تنقید کا دامن وسیع کیا۔ ان کا ایک بڑا کارنامہ ہندوستان میں اقبال کے ذکر کو عام کرنا ہے۔ ایک ایسے دور میں جبکہ آزادی اور ملک کی تقسیم کے بعد ہندوستان میں اقبال کا نام لینے کو گناہ سمجھا جاتا تھا، انہوں نے اقبالیات پر وسیع تر مضامین لکھے۔ سرور کی آپ بیتی "خواب باقی ہیں" کے عنوان سے شائع ہوئی۔ اردو ادبیوں کی سوانح اور آپ بیتیاں اپنے اندر دلچسپی کا سامان رکھتی ہیں۔ سرور نے طویل عمر پائی تھی اور زندگی کے آخری پڑاؤ میں انہوں نے اپنی آپ بیتی لکھی۔ جس میں اپنے حالات زندگی کے ساتھ ان کے عہد کے سماجی و ادبی حالات ملتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں اس آپ بیتی کا تنقیدی جائزہ " آل احمد سرور کی آپ بیتی خواب باقی ہیں کا تنقیدی مطالعہ" کے عنوان سے پیش کیا جارہا ہے۔ ساتھ میں سرور کے حالات زندگی اور سوانح نگاری کے فن اور روایت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
Todos los libros de nuestro catálogo son Originales.
El libro está escrito en Urdu .
La encuadernación de esta edición es Tapa Blanda.
✓ Producto agregado correctamente al carro, Ir a Pagar.